اوکاڑہپاکستان

رینالہ خورد ریلویز پولیس لاہور ڈویژن کا گرینڈ آپریشن، 139 غیر قانونی تعمیر شدہ دوکانات سیل

رینالہ خورد ریلویز پولیس لاہور ڈویژن کا گرینڈ آپریشن، 139 غیر قانونی تعمیر شدہ دوکانات سیل

آپریشن حدود ریلوے سٹیشن رینالہ خورد کے مقام پر عمل میں لایا گیا انکروچمنٹ آپریشن میں مین جی ٹی روڈ سے ملحقہ ریلوے حدود میں تعمیر شدہ 139 غیر قانونی دوکانات کو سیل کیا گیا غیر قانونی سیل شدہ دوکانات کی مالیت 4 کروڑ 17 لاکھ روپے بتائی گئی ہے

آپریشن ڈی ایس پی ریلویز رانا محمد افتخار، SHO رائیونڈ، AEN رائیونڈ اور IOW ریلوے اوکاڑا کی سربراہی میں کیا گیا انکروچمنٹ آپریشن میں ریلویز پولیس کی بھاری نفری، عملہ ریلوے نے حصہ لیا۔ریلویز پولیس انکروچمنٹ آپریشن میں عملہ ریلوے کو بھرپور تعاون اور تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ ریلویز پولیس

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button