پاکستانصحت

ساہیوال میں قائم کورونا ویکسی نیشن سنٹرز عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران کھلے

ساہیوال میں قائم کورونا ویکسی نیشن سنٹرز عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران 9 مئی سے 12 مئی تک کھلے اور 13مئی سے 15مئی تک بند رہیں گے -یہ بات سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرعبدالمجید نیازی نے ایک پریس ریلیز میں بتائی – انہوں نے کہا کہ ساہیوال اور چیچہ وطنی میں قائم دونوں ویکسی نیشن سنٹرز 9 سے 12 مئی تک دو شفٹوں صبح 10بجے سے 3 بجے تک اور شام ساڑھے 8 بجے سے 12 بجے رات تک ویکسی نیشن لگوانے والوں کے لئے کھلے رہیں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button