پاکستانجرائمخانیوال

میاں چنوں:طاقت کے نشے میں پی ٹی آئی کونسلر کے حامیوں کا ناشتہ پوائںٹ پر حملہ

میاں چنوں:ہدایت اللہ روڈ پر ناشتہ پوائنٹ پر دس سے زائد افراد کا حملہ کردیا, معمولی تلخ کلامی پر پی ٹی آئی کے کونسلر طارق نیلے کے حامیوں نے بدمعاشی کیحملہ آوروں نے آتے ہی دُکان میں توڑ پھوڑ شروع کردی, متاثرہ ناصر:ڈنڈوؤں سے تشدد کرتے رہے. قیمتی سامان توڑ دیا, متاثرہ ناصر:حملے کے دوران گاہکوں میں خوف ہراس پھیل گیا, دُکاندار :حملہ آوروں کے تشدد اور توڑ پھوڑ کی ویڈیو میڈیا نے حاصل کرلی:حملہ آور 12 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی بھی لے گئے, دُکاندار کا الزام :ہمارے سے زیادتی ہوئی ہے. ہمیں انصاف دیا جائے. متاثرہ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button