پاکستانتازہ ترینجرائمخانیوال

میاں چنوں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے 10 موٹر سائیکلوں پر مشتمل محافظ سکارڈ شہر بھر میں پٹرولنگ کرے گا

میاں چنوں:سٹی میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے 10 موٹر سائیکلوں پر مشتمل محافظ سکارڈ شہر بھر میں پٹرولنگ کرے گا. ڈی ایس پی طارق پرویز نے بتایا کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے پولیس محافظ سکارڈ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے گا تاکہ شہر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جائے,, اس دوران ایس ایچ او سٹی عدنان خورشید بھی موجود تھے. جنہوں نے محافظ سکارڈ کو اُنکی ڈیوٹی کے بارے مکمل بریف کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button