پاکستانجرائمخانیوال

میاں چنوں میں ذخیرہ کی گئی 25ہزار من سے زائد کی گندم برآمد

میاں چنوں:علاقہ چھب کلاں کے گاؤں 59 پل, 105 اور 108 پندرہ ایل سے ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کرلی برآمد کی گئی گندم کی مقدار 25 ہزار من سے زائد ہے. ذرائع کاروائی محکمہ فوڈ کے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ آفیسر رانا عرفان نے پولیس کے ہمراہ کی کاروائی کے دوران ذخیرہ اندوز فرار ہوگئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانون کے تحت کاروائی ہوگی ذخیرہ اندوزوں میں حبیب الرحمن, محمد افتخار,رحمت علی, عبدالرحمن,ندیم اور منیر خان شامل ہیں. ذرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button