پاکپتنپاکستانجرائم

ایس ایچ او زاہد عباس کا میپکو پاکپتن میں کامیاب چھاپہ

نورپورپاکپتن:تفصیلات کیمطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان خواجہ حماد کی ہدایت پر ایس ایچ او زاہد عباس کا میپکو پاکپتن میں کامیاب چھاپہ مارا جسکی نگرانی سول جج ارشد ہاشمی کر رہے تھے اس ریڈ میں مظہر نامی شخص جو میپکو پاکپتن سب ڈویژن 1 میں تعینات تھا جس نے ٹیوب ویل کا گیارہ لاکھ کا بل تین لاکھ رشوت کے عوض دو لاکھ میں تبدیل کرنا تھا مدعی نے بتایا کہ وہ یہ رقم نقد ڈیمانڈ کر رہا ہے جس پر سپیشل ٹیم نے موقع پر ملزم کو تین لاکھ شناختی رقم وصول کرتے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button