پاکپتنپاکستانجرائم

پاکپتن۔ بدنام زمانہ منشیات فروش و اشتہاری مجرم گرفتار۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن ملک جمیل ظفر کی قیادت میں پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تھانہ قبولہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اور دیگر جرائم میں مطلوب اشتہاری مجرم افضل عرف پانی ولد اسحاق قوم سمرا کو گرفتارکر لیا۔ گرفتار منشیات فروش و اشتہاری مجرم اقدام قتل ، پولیس مزاحمت ، اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔ بوقت گرفتاری اشتہاری مجرم سے 1550 گرام چرس برآمد مقدمہ درج۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن ملک جمیل ظفر کی قیادت میں پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تھانہ قبولہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اور دیگر جرائم میں مطلوب اشتہاری مجرم افضل عرف پانی ولد اسحاق قوم سمرا کو گرفتارکر لیا۔ گرفتار منشیات فروش و اشتہاری مجرم اقدام قتل ، پولیس مزاحمت ، اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔ بوقت گرفتاری اشتہاری مجرم سے 1550 گرام چرس برآمد مقدمہ درج

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button