پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد پولیس کی کاروائی ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار ,دو ڈاکو فرار ہوگئے

چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کے حکم پر ڈی ایس پی سرکل رانا اکمل رسول کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ غازی آباد علی کاظمی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سابق ریکارڈ یافتہ ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت دھر لیا ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ڈاکو گرفتار جبکہ دو ملزم موقع سے فرار ہوگئے ملزمان سے پسٹل 30 بور بمعہ گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان میں امین,عمران,عثمان شامل ہیں ملزمان کا تعلق ضلع قصور سے ہے اور انہوں نے دوران تفتیش بہت سی سنگین وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button