انٹر نیشنلشوبز

شاہ رخ خان کی بیٹی کو شادی کی پیشکش کس نے کی؟

کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو سوشل میڈیا صارف کی جانب سے شادی کی پیشکش کردی گئی۔

 

21 مئی کو سہانا نے اپنی 21 ویں سالگرہ منائی جس پر انہیں دوستوں سمیت بے شمار چاہنے والوں نے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

اس موقع پر ان کی والدہ گوری خان نے بھی سہانا کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیغام جاری کیا۔گوری کے ٹوئٹ کو کئی صارفین نے شیئر اور لائک کیا جب کہ دیگر نے اپنے تبصرے پیش کیے لیکن ایک صارف کے کمنٹ نے سب کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلی۔

 

صارف نے گوری خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ‘میم میری شادی سہانا سے کروادیں، میری ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ روپے سے زائد ہے’۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button