پاکپتنپاکستانتازہ ترین

سب تحصیل نور پور میں غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

سب تحصیل نور پور میں غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ جاری گر،می شروع ہوتے ہی واپڈا نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کر دی ہے وارث شاہ فیڈر کی بجلی ساری رات بند رہی اور صبح سے تا حال بند ہے لوگوں کا گرمی سے برا حال اہلیان نور پور نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button