پاکپتنجرائم

پاکپتن بیوی نے آشناء کے ساتھ مل کر خاوند کو موت کے گھاٹ اتار دیا

پاکپتن بیوی نے آشناء کے ساتھ مل کر خاوند کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور لاش دریا برد کر دی ایک ماہ گزرنے کے باوجود نعش نہ مل سکی پولیس ملزمان کے ساتھ ساز باز مقتول کے اہل خانہ کا ڈی پی او آفس کے باہر ملزمان اور پولیس کے خلاف شدید احتجاج

واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ چک عالم ڈھڈی میں پیش آیا جہاں بیوی آسیہ بی بی نے آشناء مدثر کے ساتھ مل کر خاوند رجب علی کو قتل کرنے کے بعد نعش دریا میں بہا دی مقتول کے ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود نعش نہ مل سکی پولیس ملزمان کے ساتھ ساز باز ہوگئی ایس ایچ او اور تفتیشی جاوید یاسین تفتیش کرنے کے بجائے مجھے ڈرا دھمکا رہا ہے چیف جسٹس آف پاکستان وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب آر پی او ساہیوال ڈی پی او پاکپتن میرے بھائی کی نعش برآمد کروا کر زمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کریں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button