پاکستانجرائمدیپال پور

ديپالپور میں موچی گینگ کے اوباشوں کا 15سال سے زائد کم سن بچوں سے بدفعلی کا انکشاف

 

دیپالپور کےتھانہ چورستہ میاں خان کی حدود کے گاوں لدھیوال میں موچی گینگ کے اوباشوں کا 15سے زاید کمسن بچوں سے بدفعلی کا انکشاف ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آ گئی

دیپال پور کے علاقہ لدھے وال ظلم و بربریت کی انتہاء کر دی گیی پندرہ سے زائد اوباشوں نے شاہدی موچی گینگ بنا رکھا ہے جو کمسن بچوں کو ڈرا دھمکا کر بدفعلی کا نشانہ بناتا ہےاور دوران بدفعلی کی بچوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے انسانیت سوز ظلم کی ویڈیوز بھی سامنے آ گیئں گینگ نے 12 سالہ بچے شہباز کو بھی مکی کی فصل میں بدفعلی کا نشانہ بنایا اور بچے کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے انکار پر ویڈیو وائرل کر دی گینگ کا نشانہ بننے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے دوسری جانب اس اوباش گینگ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی اہلیان علاقہ نے ڈی پی او فیصل شہزاد سے فوری نوٹس لینے اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button