پاکستانجرائممظفر گڑھ

علی پور میں پسند کی شادی کرنے کی شادی کی رنجش پر عدالت کا گیٹ میدان جنگ بن گیا 

مظفر گڑھ کی نواحی تحصیل علی پور میں پسند کی شادی کرنے کی شادی کی رنجش پر عدالت کا گیٹ میدان جنگ بن گیا

مظفر گڑھ کی نواحی تحصیل علی پور کے بااثر وڈیرے کے حکم پر مسلح افراد سجاد غفار زاہد اور دیگر درجن بھر افراد کا خاوند اور بیوی کو اغوا کرنے کی کوشش کی ڈنڈوں جوتوں اور لاتوں سے وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے نقدی موبائل چھین لیے ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور نے کاروائی میں تاخیری حربے استعمال کرنے شروع کردیے شادی شدہ جوڑا موقع سے جان بچاتے ھوئے فرار ہوگیا وکلاء اور شھریوں سے ملسح افراد سے جان بخشی کرائی متاثرین نے آئی جی پنجاب ڈی آئی جی ڈیرہ اور ڈی پی او مظفر گڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button