پاکستانتازہ ترینجرائمقصور

قصور:سرے بازار میں عورتوں کی ٹک ٹاک بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

قصور: ٹک ٹاکر نوید جانی نے بازار کا راستہ بلاک کر کہ اپنی ویڈیو کے ساتھ لڑکیوں کی بھی ویڈیو بنائی ڈی پی او قصور عمران کشور نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ازخودنوٹس لیا ڈی پی او قصور عمران کشور کی ہدایت پر تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ٹک ٹاکر نوید جانی کو گرفتار کر لیا شہریوں کا ڈی پی او قصور عمران کشور کو خواتین کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے کو گرفتار کرنے پر خراج تحسین

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button