پاکستانتازہ ترینمظفر گڑھ

میاں چنوں کے طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ابھی امتحانات مت لئے جائیں ہمیں مزید 3ماہ کا وقت دیا جائے

میاں چنوں کے طلباء نے میونسپل اسٹیڈیم میں پر امن احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ تعلیم ہمیں مزید 3ماہ کا وقت دے تاکہ ہم مکمل تیاری کرکے امتحانات دے سکیں , طلباء کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے باعث کالجز،اکیڈمیز بند ہونے کے ساتھ آن لائن کلاسز سے بھی ہمیں پراپر تعلیم نظام جاری نہیں رکھ سکے , طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا رکھے جنکا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان اوروزیر تعلیم شفقت محمود ہمارے مطالبات پورے کریں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button