پاکستانتازہ ترینجرائممظفر گڑھ

پولیس کا معذور شخص کے گھر دیواریں پھلانگ کر بدترین تشدد

میاں چنوں میں پنجاب پولیس میں اصلاحات کےدعوے کسی کام نا آئے۔تھانہ سٹی میاں چنوں پولیس کا پولیس گردی کا ایک اور واقعہ رپورٹ ہوگیا۔تھانہ سٹی پولیس رات کی تاریکی میں کانوں سے بہرے پاؤں سے معذور شخص کے گھر دیوار پھلانگ کر داخل ہوگئی اور معذور شخص کو ان کےبیٹے کے ہمراہ گرفتار کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور تھانے لاکر لاک اپ کردیا۔معذور شخص کی حالت بگڑنے کے بعد24 گھنٹوں بعد رہا کیا پولیس کا کہنا ہے۔ان کا ہم نام ایک مقدمے میں اشتہاری تھا غلطی سے انھیں گرفتار کیا گیا تھانے میں مکمل جانچ پڑتال کےبعد رہا کردیا گیا۔بزرگ شہری نے آئی جی پنجاب پولیس سے نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button