پاکستانچیچہ وطنی

شاہکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

شاہکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ کی ہدایت پر ڈی ایس پی اکمل رسول نادر کی زیر نگرانی جنرل ہولڈ ا پ کے دورا ن کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سعید ولد احمد کے قبضہ سے ایک عدد رپیٹر معہ 2 کارتوس* ، عباس ولد نور اکبرکے قبضہ سے 18 لیٹر شراب دیسی 2۔خالد نوید ولد نوشیر کے قبضہ سے 17 لیٹر شراب دیسی 3۔راشد علی ولد بابر علی قوم قریشی کے قبضہ سے 18 لیٹر شراب دیسی برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button