پاکستانتازہ ترینعارف والا

عارفوالا: لاری اڈا چوک میں ٹریفک حادثہ

عارفوالا لاری اڈا چوک میں مرغیاں سپلائی کرنے والا مزدا ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو گیا 22 سالہ نوجوان جاں بحق۔ پولیس نے ڈراٸیور کو گرفتار کرکے ڈالہ تحویل میں لے لیا،ذرائع عثمان سکنہ لطیف آباد گھر جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والے تیز رفتار مزدا نے ٹکر مار دی جس سے 22سالہ نوجوان عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا پولیس نے جانبحق نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button