پاکپتنپاکستانجرائم

نورپورپاکپتن تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے 4 روز قبل لاپتہ ہونے والے سرکاری ٹیچر گلزار احمد سکنہ پیر کوٹ کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

تھانہ سٹی پاکپتن پولیس کو 4 روز قبل گلزار احمد نامی سرکاری سکول ٹیچر کے اغواہ ہونے کی درخواست موصول ہوئی جس پر تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا۔

تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے جدید تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے گلزار احمد نامی سکول ٹیچر کو امروز کلیانہ کے علاقہ سے تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔
مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button