پاکستانجرائمفیصل آباد

فیصل آباد : نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 26 ج ب جھنگ برانچ سے ایک نا معلوم لڑکی کی لاش برآمد

فیصل آباد نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 26 ج ب جھنگ برانچ سے ایک نا معلوم لڑکی کی لاش ملی ھے جس کے سر میں کلہاڑیوں سے وار کر کے قتل کیا گیا۔ پولس نے لاش قبضہ میں لتے ھوے ہسپتال منتقل کر کے اس کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button