پاکستانجرائممظفر گڑھ

مظفرگڑھ:نئے سال کی آمد پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔زاہد محمود لغاری

مظفرگڑھ:نئے سال کی آمد پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔زاہد محمود لغاری
تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہجمال زاہد محمود لغاری نے عوام الناس کے لیے واضع پیغام دیا کہ نئے سال کی آمد پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعائیت نہیں برتی جائے گی بلکہ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی نئے سال کی آمد پر شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے ہوائی فائرنگ ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور امن عامہ کو خراب کرنے والے اسباب کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا لہٰذا اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں اور امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھیں اپنے اوردوسروں کے لیے پریشانی کا سبب نہ بنیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button