پاکستان

میاں چنوں: اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کا 133/16L میں دیہی مرکز مال کا وزٹ ۔

میاں چنوں: اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کا 133/16L میں دیہی مرکز مال کا وزٹ ۔

میاں چنوں: اسسٹنٹ کمشنر نے دیہی مرکز مال کا ریکارڈ چیک کیا۔

میاں چنوں: دیہی مرکز مال مکمل طور پر فعال ھو چکا ھے۔ اسسٹنٹ کمشنر

میاں چنوں:اب لوگوں کو فرد اور انتقال کا اجراء کروانے کیلئے دور جانے کی ضرورت نہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر

میاں چنوں: عوام با آسانی بغیر کسی مشکل کے اپنا کام کروا سکتے ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button