پاکستانجرائمفیصل آباد

محمد شہزاد ولد معراج دین۔ اپنے اور سسرال والوں کے ہاتھوں قتل زہر دے کر قتل کر دیا گیا

فیصل آباد لاہور کا رہائشی محمد شہزاد ولد معراج دین۔ اپنے اور سسرال والوں کے ہاتھوں قتل زہر دے کر قتل کر دیا گیا ۔ پچھلے کچھ عرصے سے فیصل آباد منصورہ آباد میں رائیش پذیر تھا ۔کاروبار کے سلسلے میں لاہور واپس آ گیا تھا اور ہفتے بعد اپنے بچوں اور اہل خانہ کو ملنے کے لیے ہفتے میں دو دن فیصل آباد رہتا تھا ۔مورخہ 07/6/2021بروز پیر صبح۔ 9۔ بجے ۔لاہور سے فیصل آباد گیا اپنے بچوں کو ملنے کے لیے سسرال والوں کے ساتھ اس کا جھگڑا چل رہا تھا جس کی بابت محمد شہزاد ولد مراد دین کو اس کے سسرال والوں نے نامعلوم افراد کے ساتھ مل کر قتل کردیا ۔ایس ایچ او منصور آباد محمد حماد ملزمان کے خلاف ابھی تک ایف آئی آر تک درج نہ کر رہا ہے ۔پولیس ملزمان کی پشت پناہی کر رہی ہے اور انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے مدعیوں کو ڈرا دھمکا رہی ہے آپ لوگ کوئی ہور ایف آئی آر کاٹ ڈالو ۔لہذا ڈی پی او فیصل آباد کمشنر فیصل آباد ڈی سی فیصل آباد اور وزیر اعلی پنجاب سے گزارش ہے لاحقین کو انصاف دلوایا جائےاور ان ملزمان کو ایف آئی آر کٹوا کے سزا دلوائی جائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button