
آج BC ٹاور کافی کمپنی فیصل آباد میں ورکر کنونشن کے حوالے سے پہلی مشاورتی میٹنگ ہوئی جس میں pti کے نظریاتی ورکرذ نے بھرپور شرکت کی اور سب دوستوں نے اس بات پر اتفاق کیا کے سب دوست مل کر ورکرز کو متحد کرنے کیلئے ورکرز لیول پر ایک ورکر رابطہ مہم شورع کریں گے اور فیصل آباد کے نظریاتی مایوس اور خاموش کارکنان جو کہ pti کا سرمایہ ہیں کو متحرک کر کے جلد ہی ایک بہت بڑا ورکر کنونشن کروائیں گے