پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کے ڈائریکٹر بابر رحمان وڑائچ کی ہدایت پر کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کے ڈائریکٹر بابر رحمان وڑائچ کی ہدایت پر کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

محکمہ سوشل سیکورٹی ساہیوال کا سینئر افسر ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔۔
سرکل آفیسر ہیڈ کوارٹر عابد بھلہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ ریڈ کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف کو گرفتار کر لیا۔۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف نے مغل اسٹیل فیکٹری کے مالک مرزا عبدالروف کو بلیک میل کر کے ایک لاکھ روپے رشوت لی تھی۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button