پاکستانجرائممظفر گڑھ

خانگڑھ پولیس کی اسلحہ سمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی 5 پستول اور 2 رائفلیں گولیاں سمیت برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج

مظفرگڑھ ڈی پی او مظفرگڑھ حسن اقبال اور ڈی ایس پی صدر سرکل فاروق خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ کامران سیف نے پولیس ٹیم کے ہمراہ اسلحہ ڈیلروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محمد رضوان سے 5 پستول اور 2 رائفلیں اور گولیاں برآمد کر لیں اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرتے ہوئے حوالات بند کر دیا اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل فاروق خان نے کہا کہ اسلحہ سمگلر قوم کے دشمن ہیں ان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا کسی کے ساتھ رعائیت نہیں برتی جائے گی اور نہ ہی کسی قسم کی سفارش قبول کی جائے گی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button