پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی لیڈر سینیٹ و سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی رائیونڈ میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب علی امتیاز وڑائچ کے ہمراہ شرکت

پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی لیڈر سینیٹ و سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی رائیونڈ میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب علی امتیاز وڑائچ کے ہمراہ شرکت ۔

سابق ایم پی اے عبد الرشید بھٹی نے مسلم لیگ ن کے درجنوں چئیرمین اور وائس چئیرمنوں کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔

اعجاز چوہدری نے رہنماؤں کو پارٹی مفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

کنونشن میں جمیل اصغر بھٹی،مسز مزمل مسعود بھٹی، ایم پی اے ملک سرفراز کھوکھر ۔ خالد گجر ۔ناصر سلمان ۔ ملک امانت علی ۔ غلام محی الدین دیوان ۔عبداللہ ۔ جمیل اصغر بھٹی ۔رانا تنویر ۔ رانا جاوید عمر ۔وقار خان سمیت بڑی تعداد میں کارکنان کی شرکت

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button