پاکستانتازہ ترینحجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم حادثہ قصور روڈ پر قلعہ یوسف بھٹی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کا تصادم

حجرہ شاہ مقیم کے مین قصور روڈ پر قلعہ یوسف بھٹی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کا تصادم ہوا جس میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مٹھو کے نام سے ہوئی جو محلہ زاہد پورہ حجرہ شاہ مقیم کا رہائشی اور تین بچوں کا باپ تھا زخمیوں کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری سول ہسپتال حجرہ شاہ مقیم منتقل کر دیا جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button