پاکستانجرائمدیپال پور

دیپالپور عدالت میں بیان ریکارڈ کروانے کے لیے آئی لڑکی احاطہ کچہری دیپالپور سے دن دیہاڑے اغواء

دیپالپور ،،مقدس کنول نے ارسل رمضان سے پسند کی شادی کی اور خاوند مذکور کے ہمراہ بیان زیر دفعہ 164 ض ف جناب نور عالم علاقہ مجسٹریٹ صاحب دیپالپور کی عدالت میں آئی تھی

دیپالپور عدالت کے باہر موجود قربان وغیرہ 40 کے قریب مرد و خواتین مسلح افراد نے مقدس کنول جو کہ ارسل رمضان کی بیوی ھے کو زبردستی اغواء کر کے لے گئے اور خاوند کو شدید کا نشانہ بنایا

دیپالپور موقع پر موجود پولیس ملازمین کو بھی دھکے دیئے ملزمان 18 ڈی علاقہ تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی ہیں

دیپالپور پولیس نے خاوند کی درخواست پر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے اور باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے،

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button