پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی 24 گھنٹوں میں ڈکیتی کی تیسری واردات

حیدر علی جٹ ولد عاشق علی جٹ گئوشالہ وارڈنمبر 21 کا رہائشی جس کی ہنڈا 70 موٹر سائیکل اور نقدی 10.000 ہزار روپے چشتی چوک سے آگے کمالیہ روڈ پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر چھین لی اور فرار ہوگئے . پولیس ان ڈاکوؤں کی تلاش میں سرگرم شہر بھر میں پولیس کے ناکے اور موبائل گشت جاری DSP چیچہ وطنی اور SHO سٹی کا کہنا ہے کہ ہم بہت جلد ان ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیں گے .

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button