پاکستانجرائمساہیوال

ساہیوال: نان سٹاپ ڈکیٹیاں جاری تھانہ غلہ منڈی پاکپتن چوک میں واقع سٹور پر ڈکیٹی

ساہیوال: نان سٹاپ ڈکیٹیاں جاری تھانہ غلہ منڈی پاکپتن چوک میں واقع سٹور پر ڈکیٹی ڈاکو سٹور عملے کو یرغمال بنا کر 3 لاکھ روپے لوٹ لے گئے تھانہ فتح شیر کے علاقہ غوری چوک میاں دری سٹور پر ڈکیتی کی واردات غوری چوک میں واقع میاں دری سٹور سے ڈاکو 1 لاکھ 50 ہزار روپےلوٹ کرلےگئے،

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button