پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ساہیوال:تھانہ یوسف والا کے علاقہ میں ایک ماہ کی بچی اغواء

ساہیوال۔ تھانہ یوسف والا کے علاقہ میں ایک ماہ کی بچی اغواء،

موٹرسائیکل سوار شخص اور خاتون زبردستی بچی اٹھا لے گئے ۔والدینتھانہ یوسف والا کے گاؤں 61 فائیو ایل میں محمد اصغرکی بیٹی اس کے گھر ملنے آئی ہوئی تھی ۔ گزشتہ روز موٹر سائیکل سوار نامعلوم مرد اور خاتون آئے اصغر کی ایک ماہ کی نواسی کو اٹھا کر فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر تھانہ یوسف والا نے مقدمہ درج کرلیا تاھم ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں ائی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button