اوکاڑہپاکستانتازہ ترین

ٹریفک حادثات کی روک تھام اور انسانی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے حوالے سے آگاہی کیمپ لگایا گیا

ڈی آئ جی ٹریفک پنجاب عمران محمود اور ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت کی روشنی میں ٹینک چوک میں ٹریفک قوانین سے آگاہی اور پاسداری کے سلسلہ میں آگاہی کیمپ لگایا گیا آگاہی کیمپ ڈی ایس پی ٹریفک انعام الحق کی زیر نگرانی لگایا گیا جس میں ٹریفک پولیس کے افسران اور اہلکاروں نے آگاہی دیتے ہوئے شہریوں کو پمفلٹ تقسیم کرنے کے ساتھ موٹر سائیکلوں کے سائیڈ میرر بھی لگائے ڈی ایس پی انعام الحق کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثات کی روک تھام کا واحد حل ٹریفک قوانین پر عملدرآمد ہے موٹر سائیکل سوار ہیلمنٹ کا استعمال ضرور کریں اور اپنی موٹر سائیکلوں پر سائیڈ میرر لازمی لگائیں کم عمر بچوں کو والدین کسی صورت موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button