اوکاڑہپاکستانجرائم

اوکاڑہ میں تھانہ صدر کی حدود میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ۔ ایلیٹ فورس کا ایک جوان فائرنگ کے تبادلے میں شہید ۔

اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدوں کوٹ باری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جہاں ڈاکوؤں ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا جوان شہداء ہو گیا جس کی شناخت اسد جمیل کے نام سے ہوئی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو بھی موقع پر ہلاک ہوگئے تاحال ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی ہوئ پولیس نے شہید ایلیٹ فورس کے جوان اور دونوں ڈاکوؤں کی نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ڈی پی او فیصل شہزاد اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے جہاں ایلیٹ فورس کے جوان اسد جمیل کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔اور ڈی ایس پی صدر سرکل کو ڈاکوؤں کی شناخت کیلئے احکامات جاری کیے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button