پاکستانچیچہ وطنیسیاست

چیچہ وطنی: رائے حسن نواز خاں،رائے محمدمرتضی اقبال کی خصوصی کاوش سے بلدیہ ہال میں صحت انصاف کارڈ اورکسان کارڈ کے متعلق معلوماتی سیمنار منعقد ہوا

چیچہ وطنی: رائے حسن نواز خاں (مرکزی رہنماپاکستان تحریک انصاف)،رائے محمدمرتضی اقبال (ایم این اے) کی خصوصی کاوش سے بلدیہ ہال میں صحت انصاف کارڈ اورکسان کارڈ کے متعلق معلوماتی سیمنار منعقد ہوا جس میں عوام کو ان سہولیات کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی گئیں سوال جواب کا سیشن بھی ہوا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button