
ساہیوال: ہڑپہ کے قریب مال گاڑی کا انجن فیل ہوگیا کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس کو ہڑپہ ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا انجن فیل۔ہونے سے اَپ اور ڈاؤن ٹریک بند ،ٹرینوں کی آمدورفت رفت معطل سخت گرمی اور دھوپ میں مسافر نڈھال ساہیوال سے انجن دھکا لگانے کے لئے بھیج دیا گیا ہے جلد ہی ٹریک بحال کرکے تیز گام کو روانہ کردیا جائے گا ، ریلوے حکام