پاکستانتازہ تریندیپال پور

دیپالپور ڈیوٹی ختم کرکے گھر جانے والے ٹریفک پولیس اہلکار کو تیز رفتار ٹرک نے کچل ڈالا

دیپال پور اوکاڑہ روڈ پراچہ بستی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے ڈیوٹی ختم کرکے گھر جانے والے سب انسپکٹر پر ٹرک چڑھ دیا حادثے میں سب انسپکٹر نذیر احمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ
ٹرک ڈرائیور فوری موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے ٹرک کو تھانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ٹریفک اہلکار دیپالپور کا رہائشی اور پانچ بچوں کا باپ تھا اور اپنے بیمار بیٹے کو اوکاڑہ سی ایم ایچ میں ایڈ منٹ کروایا ہوا تھا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button