پاکستانتازہ تریندیپال پور

دیپال پور نواحی علاقے چک نمبر 42 ڈی گھریلو ناچاقی پر کالا پتھر کھا کر خود کشی کر لی ہے

دیپال پور نواحی علاقے چک نمبر 42 ڈی میں مسرت بی بی دختر قادر بخش بلوچ عمر 15/16 سال نے گھریلو ناچاقی پر کالا پتھر کھا کر خود کشی کر لی ہے
دیپالپور مسرت بی بی نے اپنی پسند کی شادی کی تھی جس پر والدین راضی نا تھے
والدین بذریعہ پنچایت مسرت بی بی کو واپس گھر لے آئے تھے

دوبارہ خاوند کے پاس نا جانے دینے پر خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ لر لیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button