پاکستانتازہ ترینساہیوال

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان جو خود کو قانون کا علمبردار کہتے ہیں اور بار بار ہر تقریر میں قانون کی حکمرانی قائم کرنے کا دعوہ کرتے ہیں کیا وزیراعظم صاحب کو نہی معلوم کہ پوری دنیا میں ایکسل لوڈ لمٹ قانون نافذ ہے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سڑکوں پر ہیوی گاڑیوں کو اوور لوڈنگ کرنے کی کھلی اجازت ہے کسی بھی گاڑی پر جتنا دل چاہے وزن لوڈ کریں ملکی شاہراہیں تباہ کریں حادثات میں لوگوں کی جانیں لیں کوئی آپ کو نہی روکے گا کیونکہ یہاں جنگل کا قانون ہے یہاں سرمایہ دار کو خوش کرنے کی خاطر ایکسل لوڈ لمٹ قانون کو نافذ کر کے غیرقانونی طور پر معطل کر دیا گیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button