پاکپتنپاکستانتازہ ترین

پاکپتن:نئے تعینات ہونے والے ایس۔ڈی۔پی۔او صدر سرکل پاکپتن چوہدری ضیاء الحق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پاکپتن:نئے تعینات ہونے والے ایس۔ڈی۔پی۔او صدر سرکل پاکپتن چوہدری ضیاء الحق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا پاکپتن۔نئے تعینات ہونے والے ایس۔ڈی۔پی۔او صدر سرکل پاکپتن چوہدری ضیاء الحق نے عہدے کا چارج سنبھالنے سے پہلے دربار بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی  نئے تعینات ہونے والے ایس۔ڈی۔پی۔او صدر سرکل پاکپتن چوہدری ضیاء الحق نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد اپنے عہدے پر کام شروع کردیا نئے تعینات ہونے والے ایس۔ڈی۔پی۔او صدر چوہدری ضیاء الحق اس سے قبل اوکاڑہ۔ ساہیوال سمیت دیگر اضلاع میں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button