پاکستانتازہ ترینفیصل آباد

ضلعی انتظامیہ اور واساحکام کی نااہلی غفلت ولاپرواہی کے نتیجہ میں فیصل آباد شہر ڈوبن پورہ میں تبدیل

فیصل آباد ڈوبن پورہ میں تبدیل
ضلعی انتظامیہ اور واساحکام کی نااہلی غفلت ولاپرواہی کے نتیجہ میں فیصل آباد شہر ڈوبن پورہ میں تبدیل
تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ ہونے والی بارش نے ذمہ دار افسران کی کارکردگی کا خلاصہ کھول کے رکھ دیا جامعہ چشتیاں روڈ اقبال اسٹیڈیم ہاکی اسٹیڈیم تفریح گاہوں سمیت المعصوم ٹاؤن عبداللہ پور میں گلفشاں کالونی نعمت آباد جھنگ روڑ سمن آباد مدینہ ٹاؤن سوساں روڈ لاری اڈا چباں روڑ نشاط آباد ، غلام محمد آباد رضا آباد پیپلز کالونی ڈی گراؤنڈ جھال سعید کالونی وارث پورہ بٹالہ کالونی و دیگر علاقے دریائے گند کا منظر پیش کرنے لگے
ڈی سی محمد علی اور اے سی سٹی سید ایوب بخاری فیصل آباد اقبال سٹیڈیم میں دریائے گند کا معائنہ کر رہے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button