اوکاڑہپاکستانتازہ ترین

اوکاڑہ: خوفناک ٹریفک حادثہ اوکاڑہ قومی شاہراھ پر الجہاد چیک پوسٹ اوکاڑہ کینٹ کے قریب مسافروں سے بھری بس الٹ گئی

اوکاڑہ قومی شاہراہ پر الجہاد چیک پوسٹ اوکاڑہ کینٹ کے قریب مسافروں سے بھری بس الٹ گئی بس ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹی اور ایک موٹر سائیکل اس کی زد میں آ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 7 ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئ حادثہ کے نتیجے میں 4 افراد جانبحق ہو گئے جن میں ایک موٹر سائیکل سوار شخص اور 3 بس میں سوار مسافر شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں کی تعداد 21 ہے جن میں 3 خواتین اور 18 مرد مسافر ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو ٹیموں نے ٹ افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ 3 کو سی ایم کینٹ ہسپتال اور 17 متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button