اوکاڑہپاکستانتازہ ترینسیاست

اوکاڑہ: آزاد کشمیر الیکشن نتائج حلقہ ایل اے 42 اور ایل اے 34 اوکاڑہ سےپہلا رزلٹ موصول ہو گیا

اوکاڑہ آزاد کشمیر الیکشن نتائج

حلقہ ایل اے 42 اور ایل اے 34 اوکاڑہ سےپہلا رزلٹ موصول ہو گیا پولنگ اسٹیشن میں ٹوٹل 15 میں میں سے تین ووٹ پیپلز پارٹی لے کر کامیاب قرارمسلم لیگ ن 2ووٹ لے سکی تحریک انصاف کو دو ووٹ مل سکے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ ایک ووٹ آزاد امیدوار لینے میں کامیاب ہوئے مقررہ وقت تک صرف آٹھ ووٹ ہی کاسٹ ہو سکے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button