پاکستانتازہ ترینجرائمعارف والا

عارف والا : ساہیوال روڈ پہ نیو چوہدری بس نے پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا موقع پہ ہی جاں بحق

عارف والا ساہیوال روڈ پہ نیو چوہدری بس نے پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا موقع پہ ہی جاں بحق فورٹ عباس کا رہائشی 50 سالہ بشیر احمد ولد احمد خان پیدل روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار نیو چوہدری بس نے کچل ڈالا جس وہ موقع پہ ہی دم توڑ گیا ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا ڈرائیور موقع سے فرار

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button