پاکپتنپاکستانتازہ ترین

کروناکے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث رواں سال حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکرؒ کے 779 ویں عرس کی تقریبات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ

کروناکے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث رواں سال حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکرؒ کے 779 ویں عرس کی تقریبات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ۔۔۔صدیوں جاری رسومات صرف علامتی طور پر ادا کی جائیں گی جن میں دیوان فیملی کے چند ویکسین لگوانے اور نادرا سرٹیفکیٹ کے حامل افراد شرکت کرسکیں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button