پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

ایس ایچ او تھانہ شاہ کوٹ ملک غلام فرید کی محرم الحرام کے سلسلہ میں اپنے ایریا کی امام بارگاہوں کے متولیوں سے میٹنگ

ایس ایچ او تھانہ شاہ کوٹ ملک غلام فرید کی محرم الحرام کے سلسلہ میں اپنے ایریا کی امام بارگاہوں کے متولیوں سے میٹنگ
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہ کوٹ ملک غلام فرید نے
میٹنگ کے دوران کرونا ایس او پیز کے مطابق مجالس کروانے کا حکم دیا اور امن و امان کی فضاء قائم رکھنے کا حکم دیا اور مذید بتایا کہ کسی قسم کی بدامنی پیدا کرنے سے گریز کریں میٹنگ کے دوران متولیوں کے مسائل کو غور سے سنا اور سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ بھی دی اور آخر میں ریفرشمنٹ کا انتظام کیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button