پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں چوری کی واردات عوام عدم تحفظ کا شکار

کسووال:تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 100بارہ ایل کے رہائشی حاجی محمد شفیع کہ گھر سے رات گئے نامعلوم چور دیوار توڑ کر نقدی اور موٹر سائیکلsll3100لے اڑے جبکہ حاجی محمد شفیع اہل خانہ کے ہمراہ صحن میں سویا ہوا تھا اس سے قبل مقصود جٹ کے گھر سے موبائل لے اڑے جہنوں نے کھوجی اور کتوں کی خدمات حاصل کررکھی ہیں تاکہ چوروں تک پہنچا جاسکے پولیس کا گشت نہ ہونے سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button