پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

سنیٹر اعجاز احمد چوہدری سے محمد عرفان صبا خان لودھی کی ملاقات

محترم جناب سنیٹر اعجاز احمد چوہدری صاحب (صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب )سے محمد عرفان صبا خان لودھی (رہنما پاکستان تحریک انصاف پاکپتن ) کی ملاقات عرفان صبا نے SHO تھانہ ڈلوریام کی طرف سے درج کی جانے والی FIR دکھائی اعجاز احمد چوہدری صاحب نے FIR کی مذمت کی اور کہا عرفان صبا پارٹی کے اور ہمارئے دارینہ ساتھی ہے اس زیادتی کا اذالا جلد کیا جائے گا.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button