پاکستانتازہ ترینجرائمحجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم :درندہ صفت ملزمان نےچھ سالہ طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

حجرہ شاہ مقیم میں درندہ صفت دو ملزمان نےچھ سالہ طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا چونیاں روڈ کا رہائشی بچہ عبدالوحید مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے گیا کہ واپسی پر دو اوباشوں نے دبوچ لیا اور ملزمان بچے کو مسجد کے تہہ خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے فراز نامی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button