پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

غیر قانونی راستے سے یورپ جاتے ہوئے بھیرہ کا نوجوان جان کی بازی ہار گیا

غیر قانونی راستے سے یورپ جاتے ہوئے بھیرہ کا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ اپنے ماں باپ کا شہزادہ ، بہنوں کا آسرا آنکھوں میں لاکھوں سپنے سجائے پیسہ کمانے یورپ جانا چاہتا ہوگا مگر آج لاوارثوں کی طرح کسی بیاباں ویرانے میں پڑا ہوگا۔ اس کو بہنوں کے جہیز کی فکر ہوگی ، ماں باپ کا آسرا بننا تھا، بڑا سا گھر بنا کر اپنی شادی کروانی ہوگی لیکن تقدیر نے بےموت مار دیا۔

 

سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں مگر انسانی سمگلنگ دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ نہ تو حکومت اس کی روک تھام کے لیے اقدامات کر رہی اور نہ ہمارے نوجوان باز آ رہے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button